ہومEUR / CNY • کرنسی
add
EUR / CNY
گزشتہ قیمت
7.80
مارکیٹ کی خبریں
یورو کے بارے میں
یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999 میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002 میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004 تک آسٹریا، بلجیم، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈ، پرتگال اور سپین اسے اپنا چکے ہیں۔
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔ Wikipediaچینی یوآن کے بارے میں
رینمنبی عوامی جمہوریہ چین کی سرکاری کرنسی ہے۔ یوآن رینمنبی کی بنیادی اکائی ہے۔ لیکن یہ بھی کرنسی کے متبادل نام خصوصی اور بین الاقوامی سیاق و سباق میں چینی یوآن کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ Wikipedia